Cricket

Pak vs Nz 2nd Odi highlights

بیڑہ غرق! 84 رنز کی ایک اور ہار!اس میچ میں چند متوقع تبدیلیاں کی گئیں۔ جو شاید کچھ کارگر تو رہیں، مگر ایک اور ذلت آمیز شکست کے حتمی نتیجے کو نہ بدل سکیں۔ نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 292 رنز کا ایک ایسا ہدف کھڑا کر دیا تھا جو اس وکٹ پر […]

Pak vs Nz 2nd Odi highlights Read More »

Pak Vs Nz 1st ODI highlights

asdc پاکستانی ٹیم کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پہلے ون ڈے میں بھی منہ کی کھانی پڑی۔ ایک بار پھر ثابت ہوا کہ قسمت اور کارکردگی دونوں کبھی کبھی بیک وقت ساتھ چھوڑ دیتے ہیں۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 345 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دیا، اور اس میں سب سے دلچسپ کردار ادا

Pak Vs Nz 1st ODI highlights Read More »

وہ انتظار تھا جس کا، یہ وہ “سرجری” تو نہیں

  pak vs nz 5th t20 2025 highlights پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچواں ٹی ٹوئنٹی میچ بھی ہاتھ سے گنوا دیا اور یوں پانچ میچوں کی سیریز میں 4-1 کی شرمناک شکست کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔  ویلنگٹن کے میدان میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی دیکھ کر لگتا تھا کہ یہ

وہ انتظار تھا جس کا، یہ وہ “سرجری” تو نہیں Read More »

تاریخی تعاقب

  pak vs nz 3rd t20 2025 highlights      آج 21 مارچ 2025 کو ایڈن پارک، آکلینڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایک ایسی کارکردگی دکھائی جسے برسوں تک یاد رکھا جائے گا۔ نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے T20 میچ میں پاکستان نے نہ صرف 205 رنز کے بھاری ہدف کو کامیابی سے عبور

تاریخی تعاقب Read More »

پاکستان کرکٹ اپنا مستقبل کیسے سنوار سکتی ہے

  اب جس کے دل میں آئے وہی پائے روشنی (پاکستان کرکٹ اپنا مستقبل کیسے سنوار سکتی ہے؟) ویرات کوہلی بطور کپتان ٹرافی نہ جیت سکا تو اسے کسی نے اپروچ بدلنے کا نہیں کہا۔ اس ورلڈ کپ میں اس نے اپنے تیئں تیز کھیلنے کی پوری کوشش کی مگر بری طرح ناکام ہوا۔ فائنل

پاکستان کرکٹ اپنا مستقبل کیسے سنوار سکتی ہے Read More »

Pak vs England – 2nd t20

  پاکستان بمقابلہ انگلینڈ۔ دوسرا ٹی ٹونٹی۔ تجزیہ جٹ چڑھیا کچہری اور پہلی پیشی میں ہی لٹیا ڈبو دی۔ پہلا میچ بارش کی نذر ہو جانے کے بعد دوسرے ٹی ٹونٹی میںانگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اوپنر فل سالٹ (13) عماد کی گیند پر جلدی پکڑے  گئے، لیکن جوس

Pak vs England – 2nd t20 Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹی20 ورلڈ کپ سکواڈ: ایک جائزہ

  ماضی میں پاکستان کی ٹیم عام طور پر تیز وکٹوں پر اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرتی تھی۔ تاہم، اب جا کر پتہ چلا ہے کہ یہ تو سلو وکٹوں پر بھی نہیں کھیل سکتی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے 23 مئی 2024 کو ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹی20 ورلڈ کپ سکواڈ: ایک جائزہ Read More »